علامہ طاہر القادی کی جانب سے کچھ دیر میں اہم اعلان متوقع

پیر 25 اگست 2014 14:06

علامہ طاہر القادی کی جانب سے کچھ دیر میں اہم اعلان متوقع

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 2اگست 2014ء)عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادی کی جانب سے کچھ دیر میں اہم اعلان متوقع ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سر براہ علامہ طاہر القادری نے دھرنے کے منتظمین کو کنٹینر میں بلا لیا ہے جبکہ اپنے کار کنوں کو کنٹینر کے نزدیک جمع ہونے کا حکم دے دیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کی جانب سے کچھ دیر اہم اعلان متوقع ہے ۔