Live Updates

نواز شریف استعفیٰ دیں ورنہ کل شام بڑااعلان کروں گا،عمران خان

اتوار 24 اگست 2014 00:39

نواز شریف استعفیٰ دیں ورنہ کل شام بڑااعلان کروں گا،عمران خان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اگست۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کےہوتےہوئےانصاف نہیں مل سکتا،نوازشریف24گھنٹےمیں استعفیٰ دیں ورنہ کل شام بڑااعلان کروں گا،کارکنوں سے اپنے خطاب کے دوران انھوں نے مزید کہا کہ سابق ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن افضل خان نےکہاہےکہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات