Live Updates

تحریک انصاف کاحکومت کےساتھ مذاکرات روکنےکافیصلہ

اتوار 24 اگست 2014 21:53

تحریک انصاف کاحکومت کےساتھ مذاکرات روکنےکافیصلہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اگست۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کے ساتھ مذاکرات روکنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کے ساتھ مذاکرات روکنے کا فیصلہ تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نےاجلاس میں کیا۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف نے موقف اپنایا کہ حکومت کا رویہ مبہم اور غیر واضح ہے، تحریک انصاف کی معقول تجاویز کو بھی حکومت تسلیم نہیں کررہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات