Live Updates

وزیراعلیٰ شہباز شریف اور چوہدری نثار کی آرمی چیف سے ملاقات متوقع

اتوار 24 اگست 2014 15:17

وزیراعلیٰ شہباز شریف اور چوہدری نثار کی آرمی چیف سے ملاقات متوقع

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اگست۔2014ء) جہاں ایک جانب پی ٹی آئی اور پی اے ٹی اپنے اپنے مطالبات پر قائم ہیں، تو دوسری جانب آج شام وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ساتھ ملاقات متوقع ہے۔

(جاری ہے)

موجود سیاسی پس منظر میں اس ملاقات کو کافی اہمیت دی جارہی ہے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات