پیپلز پارٹی کے کسی سربراہ نے پہلی مرتبہ مسلم لیگ (ق) کی قیادت کی رہائشگاہ کا دورہ کیا

ہفتہ 23 اگست 2014 22:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اگست۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے کسی سربراہ نے پہلی مرتبہ مسلم لیگ (ق) کی قیادت کی رہائشگاہ کا دورہ کیا ۔

(جاری ہے)

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین گزشتہ روز مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی سے ملنے انکی گلبرگ میں واقع رہائشگاہ پر گئے ۔پرویز الہی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے کسی سربراہ کی پہلی بار اپنی رہائش گاہ آمد پر اپنی اور پارٹی کی جانب سے آصف علی زرداری سے دلی طور پر اظہار تشکر کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :