اسلام آباد میں داخلے کیلئے شناختی کارڈ لازمی قرار دیدیا گیا

جمعہ 22 اگست 2014 21:49

اسلام آباد میں داخلے کیلئے شناختی کارڈ لازمی قرار دیدیا گیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اگست۔2014ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں داخلے کیلئے شناختی کارڈ کو لازمی قرار دے دیا گیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں داخلے کیلئے شناختی کارڈ لازمی قرار دے دیا گیا پولیس نے شہریوں کو گاڑیوں کی رجسٹریشن بْک بھی ساتھ رکھنے کی ہدایت کی ہے جبکہ شہر میں اپلائیڈ فور گاڑیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

شناخت نہ ظاہر نہ کرنے والوں کو فوری حراست میں لینے کا حکم دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :