گورنر سندھ کا وفاقی وزراء چوہدری نثارعلی خان اور اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ

جمعہ 22 اگست 2014 20:23

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اگست۔2014ء ) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے جمعہ کو وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ۔

(جاری ہے)

اس رابطے میں ملک کی سیاسی صورت حال اور دھرنوں کے باعث پیدا ہونے والی صورت حال پر تفصیلی غور کیا گیا ۔ اس رابطے میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ ان معاملات کو حکمت اور سیاسی تدبر کے ذریعہ حل کیا جائے گا اور کوشش کی جائے گی کہ جلد از جلد مذاکراتی پالیسی کے ذریعہ معاملات حل ہو سکیں ۔

متعلقہ عنوان :