بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا اندازہ لگانے کے لئے اسسٹنٹ کمشنر پشاور ممتاز احمد فوکل پرسن مقرر

جمعہ 22 اگست 2014 19:23

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اگست۔2014ء) ڈی سی پشاور سید ظہیر ا لاسلام نے نے گذشتہ رات بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا اندازہ لگانے کے لئے اسسٹنٹ کمشنر پشاور ممتاز احمد کو فوکل پرسن مقرر کرتے ہوئے تمام ریونیو اسٹاف سے ڈیٹا وصول کرنے کے احکامات جاری کر دیئے مکمل رپورٹ آج پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :