فلسطین نے اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنے والے تین افرادکو پھانسی دیدی ،چارگرفتار

جمعہ 22 اگست 2014 18:39

غزہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اگست۔2014ء) فلسطینی تنظیم حماس نے غاصب صیہونی حکومت کیلئے جاسوسی کرنے والے سات افراد کو گرفتارکرکے تین کو پھانسی دیدی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطین کی سیکورٹی کے اعلی عہدیدار نے اعلان کیاکہ فلسطین کی استقامت نے سات افراد کو غاصب صیہونی حکومت کے لئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا ہے جن میں سے تین کو پھانسی دیدی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :