زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 14 ارب ڈالر سے نیچے

جمعہ 22 اگست 2014 18:30

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 14 ارب ڈالر سے نیچے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اگست۔2014ء) بیرون قرضوں کی ادائیگی پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت چودہ ارب ڈالر سے نیچے آگئی۔گذشتہ ہفتے کے دوران بیرونی قرضوں کی مد میں 29 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی ادائیگی پر زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی دیکھی گئی۔

(جاری ہے)

جس سے مجموعی ذخائر کی مالیت 13 ارب 92 کروڑ 58 لاکھ ڈالر پر آگئے ہیں۔ مرکزی بینک کے ذخائر 28لاکھ 53لاکھ ڈالر کمی سے 8 ارب 90 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ س جبکہ کمرشل بینکوں 5 ارب 2 کروڑ31 لاکھ ڈالر پر آگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :