حکومت تماشہ لگانے والوں کیخلاف سخت ایکشن لے، پاکستان پیپلز پارٹی
جمعہ 22 اگست 2014 16:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اگست۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنوں کی سیاست کو قبول کرلیا گیا تو کل عسکریت پسند پاکستان کے ایٹمی اثاثہ جات پر بھی قبضہ کرلینگے ، حکومت تماشہ لگانے والوں کیخلاف سخت ایکشن لے ، پارلیمنٹرین کی بقا خطرے میں ہے تاریخ میں پہلی مرتبہ پارلیمنٹرین کو پارلیمنٹ میں داخلہ سے روکا گیا،گزشتہ روز پارلیمنٹ میں چیئرمین سینٹ نے رولز کو معطل کرکے فرحت اللہ بابر کی جانب سے ملکی صورتحال پر پیش کی جانے والی تحریک التواء پر بحث کا آغاز کیا ۔
فرحت اللہ بابر نے کہا کہ انہوں نے طاہر القادری نے اعلان کیا کہ پارلیمنٹرین کو ہاؤس سے اندر نہ آنے دیا جائے اور نہ ہی کسی کو باہر جانے دیاجائے ان لوگوں کے مطالبات اگر مان لئے گئے تو اس طرح ایک گروپ ایٹمی نیوکلیئر پروگرام پر قبضہ کرلینگے پارلیمنٹ کو گالیاں دی جارہی ہیں ملکی سالمیت خطرے میں ہے میں نے ملک کی جمہوریت پر بحث کیلئے تحریک التواء جمع کرائی ہے اس پر بحث کریں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.