سینٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

جمعہ 22 اگست 2014 16:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اگست۔2014ء)سینٹ کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا گیا ۔جمعہ کے روز جمہوری نظام کے استحکام کے لئے قرار داد کی منظوری کے بعد چیئرمین سینٹ نیئر حسین بخاری نے اجلاس کو غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا