ریڈ زون میں کرین کیسے اور کس کے کہنے پہ آ یا پس پردہ محرکات کو سامنے لایا جائے،سینیٹر فرحت اللہ بابر

جمعہ 22 اگست 2014 15:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اگست۔2014ء) پی پی پی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ دارالحکومت اسلام آباد میں ایک گاڑی داخل نہیں ہو سکتی ہے پھر کرین کے ذریعے ریڈ زون کے ایریا سے رکاوٹیں کیسی ہٹا لی گئی ہیں ۔

(جاری ہے)

کون لایا اور کس کے کہنے پر آیا۔جمعہ کے روز سینیٹ کے اجلاس میں تحریک التواء پر بحث میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد گرین ایریا ہے پھر یہ کرین کس طرح سے اسلام آباد میں آئے اورکس کے کہنے پر آیا پس پردہ محرکات کو سامنے لایا جائے

متعلقہ عنوان :