پاکستان میں مستحکم جمہوری حکومت ہونی چاہیے، عا لمی ذرا ئع ابلا غ
جمعہ 22 اگست 2014 14:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اگست۔2014ء) غیر ملکی میڈیا نے پاکستان موجودہ سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی کے سال پاکستان میں مستحکم جمہوری حکومت ہونی چاہیے،مظاہرین سے مذاکرات کامیاب ہونے چاہئیں،سول نافرمانی اور استعفوں کے اعلان کے بعد عمران مشکل میں آگئے۔امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نیوز کا کہنا ہے کہ نواز حکومت کا خاتمہ مغرب کے لیے بھی چیلنج ہوگا۔
سینئر مغربی سفارت کار وں کے حوالے سے اپنی رپورٹ سی بی ایس نے کہا ہے کہ مظاہرین اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے چاہئیں،ایسے وقت میں جب رواں سال کے آخر میں افغانستان سے امریکی فوج واپس جا رہی ہے، انہیں مستحکم پاکستان کی ضرورت ہے اور اگر پاکستان میں منتخب جمہوری حکومت نہ رہی تو ایک تو پاکستان پر کسی قسم کی پابندیاں عائد نہیں کی جاسکیں گی اور نہ انہیں ایسا تعاون مل سکے گا جو منتخب جمہوری حکومت میں مل سکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.