ملتان :ضلع بھر میں دو دن کیلئے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ

جمعہ 22 اگست 2014 13:06

ملتان :ضلع بھر میں دو دن کیلئے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ

ملتان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2 2اگست 2014ء) دفعہ کا نفاذ شہر میں سیاسی گرما گرمی بڑھنے اور امن و امان کے پیش نظر لگایا گیا ہے ملتان میں ضلعی انتظامیہ نے ضلع بھر میں دو دن کے لیے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی ۔

(جاری ہے)

کسی بھی جگہ 4 سے زائد افراد جمع نہیں ہوسکتے اور شہر میں جلسے جلوسوں اور ریلیوں پر پابندی ہوگی ۔ دفعہ ایک سو چوالیس 22 اور 23 اگست تک نافذ العمل ہوگا ۔ تاہم اس کے ساتھ شہر کے سیکورٹی انتظامات بھی سخت کر دیئے گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :