لاہور‘ جناح اسپتال سے معصوم بچی کے اغواء کی کوشش ناکام

جمعرات 21 اگست 2014 23:27

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) لا ہو ر کے جناح اسپتال سے4سال کی لڑکی کواغواکرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔پولیس کے مطابق ایک شخص لڑکی کواغواکرکے لیجارہاتھا، لوگوں کے شورمچانے پرملزم کوسکیورٹی گارڈزنے پکڑلیا۔

(جاری ہے)

اسپتال انتظامیہ نے ملزم کو تھانہ گارڈن ٹاون پولیس کے حوالے کردیا ہے۔(