Live Updates

عمران خان نے اپنی عمر62 سال ہونے کا اعتراف کر لیا

جمعرات 21 اگست 2014 19:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنی عمر62 سال ہونے کا اعتراف کر لیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے عوام کے اجتماع سے خطاب میں انہوں نے بتایا کہ میری عمر62 سال ہے اور عمر کے اس حصہ میں مجھے مزید کچھ نہیں چاہیے میں صرف عوام کے لئے جدوجہد کررہا ہوں اور نیا پاکستان بنا کر رہوں گا۔۔۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :