سیاسی بحران، وزیراعظم نے تسلسل سے اسمبلی آنا شروع کر دیا

جمعرات 21 اگست 2014 19:30

سیاسی بحران، وزیراعظم نے تسلسل سے اسمبلی آنا شروع کر دیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) وزیر اعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں سیاسی بحران کے باعث تسلسل کے ساتھ اجلاس میں شرکت شروع کر دی ہے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ چند روز سے تسلسل کے ساتھ ملک میں جاری سیاسی بحران کے باعث وزیر اعظم نواز شریف نے اجلاس میں باقاعدگی سے شرکت کا سلسلہ شروع کررکھا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل حکومت کی سوا سال کی مدت کے دوران وزیراعظم کی اسمبلی اور سینٹ میں نہیں آتے تھے جس پر اپوزیشن دونوں ایوانوں میں مسلسل احتجاج کر رہی تھی مگر موجودہ بحران کے بعد وہ مسلسل اجلاس میں آنا شروع ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :