حکومت کریک ڈاؤن کا پروگرام بنا چکی ہے، تحریک انصاف کاالزام
جمعرات 21 اگست 2014 19:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) حکومت کی طرف سے آئی جی اسلام آباد ہے ہٹائے جانے کے اقدام کو کریک ڈاؤن کی کوشش قرار دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات معطل کردیئے ہیں۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آئی جی اسلام آباد آفتاب چیمہ کو مظاہرین کیخلاف کریک ڈاوٴن سے انکار پر عہدے سے ہٹادیا گیا، حکومت نے بڑے آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں۔
انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات معطل کردیئے ہیں۔تاہم دوسری جانب حکومتی ترجما ن نے ایک بیان میں ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں مارچ کے شرکاء کے خلاف کریک ڈاؤن کا کوئی پروگرام نہیں بنایا گیا اور آئی جی اپنی درخواست پر طویل رخصت پر گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.