وزیراعظم کو آئین سے ماورا اقدام کے حوالے سے سپریم کورٹ میں ہونے والی سماعت بارے قومی اسمبلی میں خصوصی طورپر آگاہ کیا گیا

جمعرات 21 اگست 2014 19:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) وزیراعظم نواز شریف کو آئین سے ماورا اقدام کے حوالے سے سپریم کورٹ میں ہونے والی سماعت بارے قومی اسمبلی میں خصوصی طورپر آگاہ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم پاکستان کو بتایا گیا کہ سپریم کورٹ نے انتظامی معاملات میں حکومتی حکم اور ریزرویشن دینے سے انکار کردیا ہے ۔ ذرائع نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء کو بتایا کہ وزیراعظم نواز شریف کو سپریم کورٹ میں ہونے والی سماعت بارے قومی اسمبلی اجلاس میں آگاہ کیا گیا ۔