طاہر القادری کی پشت پناہی بعض غیر ملکی عناصر کر رہے ہیں،وزیردفاع کا الزام
جمعرات 21 اگست 2014 19:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) وزیر دفاع خواجہ آصف نے الزام لگایا ہے کہ طاہر القادری کی پشت پناہی بعض غیر ملکی عناصر کر رہے ہیں جو پاکستان میں بدامنی پھیلانا اور پاکستان کے جوہری اثاثوں پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں اور کہا ہے کہ فوج سمیت تمام اداروں نے وزیراعظم کو آئین کے تحفظ اور اس کی بالادستی قائم رکھنے کا یقین دلایا ہے،وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب عوام کے منتخب نمائندے ہیں ، کسی قیمت پر استعفے نہیں دیں گے۔
پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم میاں نواز شریف کبھی بھی مستعفی نہیں ہوں گے‘ یہ بات بالکل واضح ہے‘ پارلیمنٹ نے بھی قرارداد منظور کرلی ہے‘ مذاکرات کا عمل خوش آئند ہے‘ فوج کا ٹیک اوور کرنا افواہیں تھیں‘ پاک فوج بھی وفاقی حکومت کا حصہ ہے‘ انقلاب اور لانگ مارچ کو طاقت کے ذریعے نہیں ہٹایا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
-
سپریم کورٹ حسان نیازی اورعباد فاروق کی جبری گمشدگی کا فوری نوٹس لے
-
عالمی رہنماؤں کا اسرائیل اور ایران سے تحمل کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.