رواں سال کے دوران دو چاند گرہن اور دو سورج گرہن لگیں گے

جمعرات 21 اگست 2014 19:11

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) رواں سال کے دوران دو چاند گرہن اور دو سورج گرہن لگیں گے ماہر علم نجوم کے مطابق دنیا بھر کے براعظم ایشیاء سمیت مختلف بر اعظموں میں رواں سال 2014ءء کے دوران دو چاند گرہن اور دو سورج گرہن لگیں گے 15 اپریل اور 8 اکتوبر 2014ءء کو چاند گرہن جبکہ 29 اپریل اور 23 اکتوبر 2014ءء کو سورج گرہن لگیں گے۔