امریکہ ہمارے معاملات میں مداخلت نہ کرے، عمران خان

جمعرات 21 اگست 2014 17:15

امریکہ ہمارے معاملات میں مداخلت نہ کرے، عمران خان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔1 2اگست 2014ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ ہمارے معاملات میں مداخلت نہ کرے۔ امریکہ کو کوئی حق نہیں کہ ایک جعلی ووٹوں سے بننے والے وزیر اعظم کو جمہوری وزیر اعظم کہے۔

(جاری ہے)

امریکہ اپنے بیان کو فوری طور پر واپس لے، جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے ہم پر تشدد کا پروگرام بنایا ہے آج کی رات انتہائی اہم ہے۔

متعلقہ عنوان :