پا کستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 59کے رہنما چو ہدری مد ثر اقبال کمبوہ آزادی مارچ قافلے کے ہمراہ ڈی چوک پا ر لیمنٹ ہاؤس کے باہر د ھرنے میں شریک ،

جمعرات 21 اگست 2014 16:44

سمندری ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) پا کستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 59کے رہنما چو ہدری مد ثر اقبال کمبوہ آزادی مارچ قافلے کے ہمراہ ڈی چوک پا ر لیمنٹ ہاؤس کے باہر د ھرنے میں شریک ، آزادی مارچ کامیا بی سے ہمکنار ہو گا حکمران عوام کے خوف سے بھا گنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں ان خیالات کااظہار چو ہدری مد ثر اقبال کمبوہ نے کیا انہوں نے کہا کہ آزادی مارچ میں لا کھوں عوام نے شرکت کر کے یہ ثا بت کر دیا ہے کہ جعلی الیکشن سے کا میاب ہو نے والی (ن) لیگ کی حکو مت انہیں کسی صورت قبول نہیں اور وہ ہر صورت قائد عمران خان کو اپنا وزیر اعظم دیکھنا چا ہتے ہیں آزادی مارچ پر تنقید کرنے والے پہلے گریبا نوں میں جھا نکیں جنہوں نے باری باری کی سیاست لگا رکھی ہے ڈیل اور د ھا ندلی کے ذریعے آنے والے حکمران عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکے ہیں اور ان کی سیاست کا باب اب ہمیشہ کے لیے بند ہو چکا ہے