انجمن اہلحدیث رجسٹرڈ سمندری کے انتخا بات مکمل

جمعرات 21 اگست 2014 16:43

سمندری ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) انجمن اہلحدیث رجسٹرڈ سمندری کے انتخا بات مکمل ، تفصیلات کے مطا بق انجمن اہلحدیث رجسٹرڈ سمندری کے سہہ سالا انتخا بات میں امیر خواجہ طاہر ، نائب امیرپرو فیسر محمد اسحاق شاد ، جنرل سیکر ٹری محمد ادریس مرزا ، جوائنٹ سیکر ٹری عمر حیات ، ناظم مالیات طارق رشید ، ناظم نشرو ااشاعت مرزا سعود ، ناظم تعمیرات حاجی خا لد رشید ، شامل ہیں تمام عہدے داروں کا انتخا بات مجلس شوریٰ کے اجلاس میں متفقہ طور پر کیا گیانومنتخب عہدے داروں نے کہا کہ ہم پر جماعت نے جو ذمہ داری ڈالی ہے اور جس اعتماد کا اظہار کیا ہے وہ اس پر پورا اتریں گے اور جماعت کی پا لیسیوں کے مطا بق اپنی تمام تر صلا حتیں بروئے کار لا کر ملک وقوم کی تعمیر و ترقی میں اپنا بھر پور کردار ادا کرینگے