شیخ انقلاب کی میاں برادران کو بددعا ” خدا تمہارے ظلم اور آمریت کو برباد کرے “ طاہر القادری کی خدائے بزرگ و برتر سے التجا ۔

جمعرات 21 اگست 2014 16:15

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) شیخ انقلاب کی میاں برادران کو بددعا ” خدا تمہارے ظلم اور آمریت کو برباد کرے “ طاہر القادری کی خدائے بزرگ و برتر سے التجا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز اپنے خطاب کے دوران شیخ انقلاب نے مسلم لیگ (ن) کے قائد اور وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ شہباز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے انہیں بددعا کی کہ خدا تعالیٰ تمہارا ظلم ختم کرے اور اس کو برباد کرے حکمرانوں نے ظلم کی انتہا کررکھی ہے اور ہمارا محاسبہ کرکے اسے کربلا بنایا جارہا ہے موجودہ حکمران یزید اور ابن زیاد ہیں

متعلقہ عنوان :