خورشید شاہ کی اجلاس چھوڑ کر اپنے چیمبر میں حکومتی اتحادی جماعتوں سے ملاقاتیں

جمعرات 21 اگست 2014 16:11

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے اجلاس ادھورا چھوڑ کر دوران اجلاس اپنے چیمبرز میں اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے اہم ملاقاتیں کیں۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں سید خورشید شاہ نے دوران اجلاس حکومت و اپوزیشن کی متعدد سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے اپنے چیمبرز میں ملاقات کی اور ملک میں جاری سیاسی بحران سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا

متعلقہ عنوان :