قومی اسمبلی میں آئین اور قانون کی بالادستی کی قرارداد متفقہ طورپرمنظور
جمعرات 21 اگست 2014 12:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔1 2اگست 2014ء) قومی اسمبلی نے ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کی قرارداد متفقہ طورپرمنظور کرلی۔
(جاری ہے)
اسپیکر سردار ایاز صاد کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا ، کارروائی کے دوران ارکان اسمبلی نے ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، اسی دوران پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے کے سربراہ محمود احمد خان اچکزئی نے ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کی قرارداد پیش کی۔
قرارداد میں کہا گیا تھا کہ منتخب ایوان اسمبلی کی تحلیل اور وزیراعظم کے استعفیٰ کو مسترد کرتا ہے اور بعض جماعتوں کی جانب سے کئے جانے والے غیرآئینی مطالبے مسترد کرتا ہے، قومی اسمبلی نے قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا ۔واضح رہے کہ اس سے قبل 13 اگست کو بھی قومی اسمبلی نے ملک میں جمہوریت کے حق میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کی تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.