اینٹی را ئٹس فو ر س کو تیا ر حا لت میں رکھا جا ئے ،ایڈیشنل آئی جی کراچی
بدھ 20 اگست 2014 19:17
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء ) ایڈیشنل آئی جی کرا چی غلا م قا در تھیبو نے شہر میں پو لیس اہلکا رو ں پر دہشت گر دانہ حملے اور اس نتیجے میں ہو نیوا لی شہا دتو ں کے وا قعہ پر نو ٹس لیتے ہو ئے سینٹر ل پو لیس آفس میں فو ر ی اجلا س طلب کیا اور امن واما ن کی صو ر تحا ل سمیت سیکیو ر ٹی اقداما ت کا تفصیلی جا ئزہ لیا اور اجلا س میں شریک ایسٹ، ویسٹ ،سا ؤ تھ زو نز کے ڈی آئی جیز ،ڈی آئی جی سی آئی اے اور ضلعی ایس ایس پیز کو ضروری احکا ما ت دیئے ۔
انہو ں نے کہا کہ عوا م کی جا ن و ما ل کے تحفظ کے ساتھ ساتھ پو لیس حفا ظت خو د اختیا ر ی اقدا ما ت کو بھی ہر گز فرا مو ش نہ کریں اور ہر سطح پر فرا ئض کی انجا م دہی انتہا ئی مستعدی اور چو کنا رہتے ہو ئے دیں انہو ں نے کہا کہ تما م تھا نو ں کی حدو د میں مو ٹر سا ئیکل گشت کے لئے دو دو مو ٹر سا ئیکلو ں پر پو لیس اہلکا رو ں کو ما مو ر کیا جا ئے جبکہ تما م ایس ایچ اوز پیٹرو لنگ اور فرا ئض کی ادا ئیگیو ں کے پروٹوکول کو ہر صو ر ت میں فا لو کر نے کے اقدا ما ت یقنی بنا ئیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.