بخش فا ؤنڈیشن کو ٹرانسپورٹ پروگرام کے تحت مائیکرو فنانس صارفین کی 8 ہزار درخواستیں موصول

بدھ 20 اگست 2014 17:42

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) بخش فا ؤنڈیشن کو اب تک مائیکرو فنانس صارفین کی جانب سے ٹرانسپورٹ پروگرام کے تحت 8 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

بخش فاؤنڈیشن ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے جو ٹرانسپورٹ ، کلین انرجی اور اثاثوں کی خرید کیلئے چھوٹے قرضے فراہم کرتا ہے۔