حکومت ختم ہونے سے تمام انتشار ختم ہوجائے گا،پرویزخٹک

بدھ 20 اگست 2014 17:37

حکومت ختم ہونے سے تمام انتشار ختم ہوجائے گا،پرویزخٹک

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف استعفیٰ دے دیں، حکومت ختم ہو گئی تو سارا انتشار ختم ہو جائے گا۔

(جاری ہے)

ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ان سے استعفے کا مطالبہ ہی نہیں کیا، سب افواہیں ہیں