Live Updates

تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات کے لئے رضامند ، 6 نکاتی ایجنڈا تیار کر لیا

بدھ 20 اگست 2014 16:54

تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات کے لئے رضامند ، 6 نکاتی ایجنڈا تیار کر ..

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق پارٹی کے کور کمیٹی نے 6 مطالبات مرتب کئے ہیں، حکومت سے جب بھی مذاکرات ہوئے ان ہی 6 مطالبات پربات کریں گے، ان مطالبات میں وزیراعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری شہباز شریف کا استعفیٰ،انتخابی اصلاحات،الیکشن کمیشن کی تشکیل نو،کچھ حلقوں میں دوبارہ ووٹنگ،،دھاندلی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی اور دوبارہ انتخابات شامل ہیں ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات