حکومت صبرو تحمل کا مظاہرہ کررہی ہے، خواجہ آصف
بدھ 20 اگست 2014 16:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت صبرو تحمل کا مظاہرہ کررہی ہے کیونکہ ہم نہیں چاہتے کہ تاریخ میں ہمیں برے الفاظ سے یاد کیا جائے لیکن حکومت کسی بھی وقت ایسے عناصر کیخلاف کارروائی کرسکتی ہے جنہوں نے آئین اور قانون کو ہاتھ میں لیا ہوا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ آج ایوان میں وزیراعظم نواز شریف کو تمام جماعتوں نے اعتماد کا ووٹ دیا ہے اور وزیراعظم قطعی طور پر استعفیٰ نہیں دیں گے اور نہ ہی انہیں غیر آئینی طور پر ہٹایا جاسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کی رٹ پہلے بھی قائم تھی اور اب بھی قائم ہے۔ اگر دونوں صورتوں میں حکومتیں ختم ہونے لگیں تو پھر یہ ایک روایت چل پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ آئینی اور قانونی طور پر تمام مسائل کے حل کیلئے تیار ہیں اور اس میں اناء کا کوئی مسئلہ نہیں ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.