ن لیگی کارکنوں کا شاہ محمود قریشی کے گھر پر حملہ

بدھ 20 اگست 2014 16:23

ن لیگی کارکنوں کا شاہ محمود قریشی کے گھر پر حملہ

ملتان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔0 2اگست 2014ء) ن لیگ کے کارکنوں نے تحریک انصاف کے سربراہ شاہ محمود قریشی کی رہائش گاہ پر حملہ کر دیا ہے۔ حملہ آوروں نے شاہ محمود قریشی کے گھر کا مین گیٹ توڑ دیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس نے معاملہ کو کنٹرول کر لیا ہے جس کے بعد ن لیگی اور کارکنوں اور پولیس تلخ کلامی بھی ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :