تحریک انصاف اورعوامی تحریک کے کارکنوں نے وزیراعظم ہاؤس اور ایوان صدر کا بھی گھیراؤ کرلیا
بدھ 20 اگست 2014 16:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں نے وزیراعظم ہاؤس اور ایوان صدر کا بھی گھیراؤ کرلیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز طاہر القادری کے اعلان کے بعد پی ٹی آئی اور تحریک انصاف کے کارکنان نے ایوان صدر اور وزیراعظم ہاؤس کا گھیراؤ کرلیا اور جونہی وزیراعظم نواز شریف ایوان صدر کے راستے وزیراعظم ہاؤس پہنچے تو تحریک انصاف اور پیٹ کے کارکنان نے پاک سیکرٹریٹ کا راستہ اختیار کرتے ہوئے وزیراعظم ہاؤس میں گھسنے کی کوشش کی جس کے بعد وزیراعظم ہاؤس اورایوان صدر پر موجود پاک فوج نے فوری طور پر پوزیشن سنبھال لیں
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.