طاہر القادری کے پارلیمنٹ ہاؤس کے گھیراؤ کا بیان

بدھ 20 اگست 2014 16:02

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے پارلیمنٹ ہاؤس کے گھیراؤ کے بیان کے بعد پاک فوج کے اہلکار فوری ہائی الرٹ پوزیشنیں سنبھال لیں ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز پیٹ کے سربراہ طاہر القادری کے پارلیمنٹ ہاؤس کے گھیراؤ کے بیان کے بعد کارکنان نے پارلیمنٹ کے تمام دروازوں کا گھیراؤ کرلیا جس کے بعد فوری طور پر پاک فوج بھی حرکت میں آگئی اور انہوں نے بھی فوری ردعمل دکھاتے ہوئے اپنی پوزیشن سنبھال لیں

متعلقہ عنوان :