دھرنے میں شریک لیڈروں نے اسمبلی کا استحقاق مجروح کیا ہے ‘ایوان نوٹس لے ‘ریاض حسین پیر زادہ

بدھ 20 اگست 2014 14:26

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ دھرنے میں شریک لیڈروں نے اسمبلی کا استحقاق مجروح کیا ہے ایوان اس کا نوٹس لے۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر میاں ریاض نے کہا کہ اسمبلی کے اجلاس میں رکن کیلئے آنا ہی اصل استحقاق ہے۔ باہر بیٹھے ہوئے لیڈروں نے اسمبلی کا استحقاق مجروح کیا ہے یہ ایوان اس کا نوٹس لے۔

متعلقہ عنوان :