Live Updates

عمران خان اورطاہر القادری سپریم کورٹ طلب

بدھ 20 اگست 2014 13:53

عمران خان اورطاہر القادری سپریم کورٹ طلب

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 20اگست 2014ء) عمران خان او ر طاہر القادری کے لانگ مارچ کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس جواد اے خواجہ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ حکومت کو ہٹانے کا طریقہ آئین میں موجود ہے، جس پر عمل کرکے ہی حکومت کو ہٹایا جا سکتاہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں مزید وضاحت طلب کرنے کیلئے طاہر القادری اور عمران خان کو کل سپریم کورٹ طلب کر لیا گیا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :