جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں 61 رنز سے ہرادیا

بدھ 20 اگست 2014 13:44

بلاوایو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) جنوبی افریقا نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں 61 رنز سے ہرا کر سیریز میں دو۔ صفر کی برتری حاصل کرلی۔

(جاری ہے)

بلاوایو میں جنوبی افریقا نے پہلے کھیلتے ہوئے 257 رنز بنائے فاف ڈوپلیسی 55 اور ڈیوڈ میولر 45 رنز بناکر نمایاں رہے۔زمبابوے کی جانب ویٹوری ،اتسیا اور نائمبو نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ 258 رنز کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم صرف 195 رنز بناسکی۔اس طرح جنوبی افریقا نے میچ 61 رنز سے جیت کر تین میچز کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

متعلقہ عنوان :