شاہراہ دستورپر دھرنے ‘ سپریم کورٹ کے ججز اور وزیر اعظم سیکرٹریٹ کے عملے کو متبادل راستوں سے منزل مقصود پر پہنچایا گیا

بدھ 20 اگست 2014 13:32

شاہراہ دستورپر دھرنے ‘ سپریم کورٹ کے ججز اور وزیر اعظم سیکرٹریٹ کے ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) اسلام آباد میں شاہراہ دستور پر آزادی اورانقلاب مارچ کے شرکاء کے دھرکے باعث سپریم کورٹ کے ججز اور وزیر اعظم سیکرٹریٹ کے عملے کو متبادل راستوں سے منزل مقصود پر پہنچایا گیا بدھ کو اسلام آباد کی اہم ترین سڑک شاہراہِ دستور پر تحریکِ انصاف اور عوامی تحریک کے کارکنوں کے دھرنے کے بعد سپریم کورٹ کے جج صاحبان اور وزیراعظم سیکریٹریٹ کے عملے کو متبادل راستوں سے ان کی منزلِ مقصود پر پہنچایا گیاایوانِ صدر اور وزیرِ اعظم سیکرٹریٹ کے اندرونی راستے استعمال کیے گئے ۔

متعلقہ عنوان :