کوئٹہ ، ایف سی کی کارروائی‘ تین ملزم گرفتار‘ بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

بدھ 20 اگست 2014 12:50

کوئٹہ ، ایف سی کی کارروائی‘ تین ملزم گرفتار‘ بھاری تعداد میں اسلحہ ..

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) کوئٹہ کے نواحی علاقے میں ایف سی کی کارروائی‘ تین ملزم گرفتار‘ بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق خفیہ اطلاعات پر فرنٹیئر کانسٹیبلوں نے کوئٹہ کے نواحی علاقے دالبندین اورنیو کاہان میں کارروائی کے دوران ایف سی نے تین ملزموں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا۔ برآمد ہونے والے اسلحہ میں کلاشنکوفیں‘ ڈیٹونیٹر‘ بارودی سرنگیں اور 80 کلوگرام دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا