طاہرالقادری سے معاملات کیلئے گورنر پنجاب طلب

بدھ 20 اگست 2014 11:51

طاہرالقادری سے معاملات کیلئے گورنر پنجاب طلب

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔0 2اگست 2014ء) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کے لیے گورنر پنجاب چودھری سرور کو ہنگامی طور پر اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :