بالی وڈ کی سات فلمیں بیک وقت نمائش کیلئے تیار ہوگئیں

بدھ 20 اگست 2014 11:44

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) بالی وڈ کی سات فلمیں بیک وقت نمائش کیلئے تیار ہوگئیں بھارتی میڈیا کے مطابق آدتیہ رائے کپور اور پرینیتی چوپڑہ کی ، دعوت عشق ، سونم کپور اور فواد خان کی ، خوبصورت ، انوراگ کشیپ کی اگلی ، ریچا چڈھا کی ، طمانچے ، نیہا دھوپیا اور انوپم کھیر کی فلمیں تیار ہیں 19ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنیں گی۔

(جاری ہے)

فلمی ناقدین کا کہنا ہے کہ اِس طرح سے ، ایک ساتھ فلموں کا ریلیز ہونا مثبت بات نہیں۔

متعلقہ عنوان :