وزیر اعظم نے طاقت کا استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی ہے، مریم نواز

منگل 19 اگست 2014 00:23

وزیر اعظم نے طاقت کا استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی ہے، مریم نواز

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اگست۔2014ء) وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ عورتیں بچے آگے ہیں، طاقت کا استعمال نہ کریں۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر ایک ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم سے بات ہوئی ہے، انہوں نے طاقت استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :