دھرنے کی سیاست، دو دوست آمنے سامنے
ایک قانون نافذ کرنا چاہتا ہے۔ دوسرا قانون کی بالادستی کا دعوے دار
منگل 19 اگست 2014 21:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19اگست 2014ء )دھرنے کی سیاست نے دو دوستوں کو آمنے سامنے کھڑا کر دیا۔ ایک قانون نافذ کرنا چاہتا ہے۔ دوسرا قانون کی بالادستی کا دعوے دار ہے۔ کیا دو جگری دوست دھرنے کی اس سیاست میں برسوں پرانی دوستی کا رشتہ بچاپائیں گے؟۔ کیا دوست دوست رہ پائے گا۔یہ کہانی ہے دو دوستوں کی جنہوں نے ایچی سن کالج میں تعلیم حاصل کی۔
اکھٹے کرکٹ کھیلی ایک کپتان بنا تو دوسرا کھلاڑی۔ وقت کا پہیہ گھوما کپتان سیاست کا کھلاڑی بن گیا اور کھلاڑی کرکٹ کا کپتان بن گیا۔ کامیابیوں نے دونوں کے قدم چومے لیکن پھر وہ وقت آیا جب کرکٹ کے کپتان نے سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ برسوں سیاسی میدان میں خود کو منوانے کی کوشش کی اور آخر اٹھارہ برس بعد سیاست میں ٹیسٹ کیپ حاصل کر لی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.