کراچی اور خیبر ایجنسی میں پولیو کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے
منگل 19 اگست 2014 12:13
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19اگست 2014ء) کراچی اور خیبر پختونخوا میں پولیو کے مزید 2 کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں جس کے بعد رواں برس ملک میں ریکارڈ کئے گئے پولیو کیسز کی تعداد 117 ہوگئی ہے۔ خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑا کی 16 ماہ کی لائبہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
(جاری ہے)
لائبہ کو انسداد پولیو کی ویکسی نیشن نہیں دی جاسکی تھی ۔ اس کے علاوہ کراچی کے علاقے مانسہرہ کالونی کا ایک سالہ احمد بھی پولیو کی وجہ سے معذوری کا شکار ہوگیا ہے، احمد کو بھی پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہیں پلائے جاسکے تھے۔واضح رہے کہ رواں برس اب تک ملک بھر117 پولیو کے کیسز ریکارڈ ہوچکےہیں جن میں سے سندھ میں11 کیسز سامنے آئےان میں سے 10 کا تعلق کراچی سے ہے۔
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.