عوامی تحریک کی حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم

پیر 18 اگست 2014 00:14

عوامی تحریک کی حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین. 18 اگست 2014) عوامی تحریک کی حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی ہے، اورمولانا طاہر القادری اپنے رفقا کے ہمراہ سٹیج پر تشریف لے آئے ہیں. مولانا جلد ہی مستقبل کے لاحہ عمل کے بارے میں اعلان کریں گے.

متعلقہ عنوان :