Live Updates

عمران خان کے سول نافرمانی کے بیان سے بلی تھیلے سے باہر آگئی،شہباز شریف

پیر 18 اگست 2014 13:53

عمران خان کے سول نافرمانی کے بیان سے بلی تھیلے سے باہر آگئی،شہباز شریف

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اگست۔2014ء) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے سول نافرمانی کے بیان سے بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کے سول نافرمانی کے بیان سے پاکستان کے دشمن ہی خوش ہوسکتے ہیں۔ ان کے اس بیان سے بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے پہلے دن سے ہی کہہ دیا تھا کہ انقلاب اور آزادی مارچ کا اصل ہدف پاکستان کی معیشت اور مسلم لیگ (ن) کے ترقیاتی پروگرام ہیں

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :