مظاہرین اور حکومت میں فوج ثالثی کررہی ہے، وال اسٹریٹ جرنل
ہفتہ 16 اگست 2014 13:48
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16اگست 2014ء) امریکی اخبار ’’وال اسٹریٹ جرنل‘‘ نے پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ مظاہرین اورحکومت کے درمیان فوج ثالثی کررہی ہے۔ عمران خان ہزاروں مظاہرین کیساتھ اسلام آبادکی طرف مارچ کررہے ہیں، کچھ سیاستدان جنرل راحیل شریف، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار اور شہباز شریف کی ملاقات کی طرف اشارہ کررہے ہیں۔
(جاری ہے)
اس پر فوج نے تبصرے کی درخواست کا جواب نہیں دیا۔ اس سیاسی تنازع کے حل کیلیے مظاہرین بھی فوج کی طرف دیکھ رہے ہیں،عمران خان انتخابات اور وزیر اعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ کررہے ہیں لیکن نواز شریف کو پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل ہے، تجزیہ کار کہتے ہیں یہ صرف فوجی مداخلت سے ہی ہوسکتا ہے۔ امریکی تھنک ٹینک Stratfor کے نائب صدر کامران بخاری نے کہا فوج اقتدار نہیں سنبھالنا چاہتی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.