وزیرقانون پنجاب رانا مشہود ویڈیو کلپ معاملہ ، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر اشفاق سرور نے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ،کمیٹی سات روز میں اپنی سفارشات وزیراعلیٰ شہباز شریف کو پیش کرے گی
جمعرات 14 اگست 2014 23:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اگست۔2014ء) وزیر قانون پنجاب رانا مشہود کی ویڈیو کلپ کے معاملے کی تحقیقات کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور نے تین رکنی کمیشن تشکیل دے دیا کمیشن سات روز میں اپنی سفارشات پیش کرے گی ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز نجی ٹی وی پر رانا مشہود کا ویڈیو کلپ دکھایا گیا جس میں رانا مشہود کی ہارس ٹریڈنگ کرنے حمزہ شہباز کو نااہل کہنے اور رشوت لینے کی گفتگو شامل تھی جو انہوں نے فیوچر کنسرن کے مالک ملک عاصم سے کی تھی اس خبر کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب نے معاملے کی تحقیقات کی ہدایت کی جس پر راجہ اشفاق سرور نے تین رکنی کمیشن تشکیل دیا کمیشن میں راجہ ظفر الحق ، بیگم زکیہ شاہنواز اور رفیق رجوانہ شامل ہیں کمیشن معاملے کی تحقیقات کرکے سات روز میں اپنی سفارشات وزیراعلیٰ کو پیش کرے گا
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.